1 تعليقات
الجزیرہ مجھے غصہ بھی اتا ہے اور رونا بھی اتا ہے دہرا معیار ہے سمجھ نہیں لگتی انسانی حقوق کے ادارے یہ یورپی یونین عالمی عدالتیں انصاف کہتے ہے وہاں کھانے پینے کی چیزیں اور بنیادی انسانی چیزیں اسرائیل نہیں پہنچنے دیتا شاید ہم سب اندھے بہرے گونگے ہو گئے ہیں امریکہ برطانیہ فرانس اسرائیل شاید دنیا میں قوت اور طاقت کا محور ہے اقوام متحدہ کا سیکرٹری جنرل بھی جواب دے گیا اس کے کوئی سنوائی ی کہنا ماننے یا قرارداد ماننے کو یہ تیار نہیں اور پابندیاں جو جو لوگ ظالم کرتے ہیں ان پہ نہیں لگاتے فلاں جگہ پابندی لگا دو فلاں پہ پابندی لگا دو اور نفرت کی ایسی ایسی فضا کہ راہ انسانیت کو ہی ختم کر دیا جائے
Link: http://www.vin3.org/index.php?c=article&cod=359652&lang=AE#vin3Comment-1716047
----------------------